کام

ملازمت کی تلاش یورپ جانے کی ایک بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے۔ حقوق کے ساتھ بہتر زندگی کی ضرورت اور دوسروں کی مالی مدد کے بغیر زندگی گزارنے کا امکان سب کے لئے ایک اہم ترین بات ہے۔ بہت سے مہاجرین مستقل رہائشی ، حقوق اور انشورنس کوریج کے بغیر کام کرتے ہیں کیونکہ ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ قرنطین کے دوران، ان میں سے بہت سے افراد نے بغیر معاوضے اور آمدنی کے کام کرنا چھوڑ دیا، میرا مطلب ہے سب ملازمت سے محروم ہوگئے۔ ایسی تنظیمیں ہیں جو ان بالغوں کی مدد کرتی ہیں جن کو کام کرنے یا بے روزگاری فنڈ میں داخل ہونے مناسب قانونی کاغزات حاصل کرنے میں مدد کرتی ہیں، تاکہ انہیں مفت آزادانہ نقل و حرکت یا ملازمت جیسے حقوق حاصل ہوں۔ یہاں آپ ان میں سے کچھ تنظیمیں تلاش کرسکتے ہیں اور ان سے رابطہ کرسکتے ہیں! آپ کو ہر تنظیم کی ویب سائٹ پر مزید معلومات ملیں گی۔

تنظیموں کی حمایت کریں