قانونی طور پر

یہاں پر آپ کو کاغذات کے انتظام اعلانات اور قانونی کیسوں کی معلومات ملیں گی( پناہ گزین کی درخواستیں، ذاتی کاغزات کی تجدید، خاندانی اتحاد)

کرونا وائرس19- کے پھیلاؤ اورتحفظ کے اقدامات کی وجہ سے علاقائی پناہ گزین کے دفاتر13 مارچ سے لیکر 31 مئی تک بند رہے تھے اس کے علاوہ بہت سے اداروں کے مزدورں کو موجودہ دوران کام سے نکال دیا گیا تھا جو مزدوروں کی کمی کے باوجود آپ کی خدمت کر سکتے ہیں۔ تا ہم موجودہ دوران دفاتر مستحکم کام نہیں کر رہے جیسا کے ان معاملات کا حل ہونا چاہئے تھا جن کی تاریخوں کو ملتوی کر دیا گیا تھا۔ لیکن ان کا بھی جن کو اس دوران ترتیب دیا گیا تھا۔ اگرچہ اعلان کیا گیا ہے کہ کوئی بھی پناہ گزین کی درخواست اور کوئی بھی کارڈ کینسل نہیں کیا جائے گا۔ قرنطینہ سے پہلے خاندانی اتحاد کے جن کیسوں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی ان پر کام کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔ نئی منصوبہ بندی کے تحت افراد کے کارڈذ کی پاراتاسی کی گئی ہے اور انٹرویوز کی نئی تاریخ کی توقع کی جا تی ہے۔ اس لئے آپ اپنے وکیل سے باقاعدہ رابطے میں رہیں اور پکی معلومات پائیں۔

پناہ کے ادارے کے کام کرنے کا طریقہ 11/06/2020

ڈھونڈو اسے

Mobile Info Team- Information about asulym procedures

معلوماتی مواد

اردو URDU

یونان میں پناہ حاصل کرنے کے طریقہ کار کے بارے میں مذید معلومات حاصل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل موضوعات پر کلک کریں۔